Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آندھی اور بارش سے محفوظ‘، لاہور میں ملک کی جدید مویشی منڈی قائم

لاہور میں ملک کی جدید مویشی منڈی قائم ہوئی ہے جو ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے بنی ہے۔ یہ منڈی 72 ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں برازیل کیٹل ارینا کی طرز پر جانوروں کی نمائش اور کھلی بولیاں لگیں گی۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو

شیئر: