Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج سیکیورٹی: بغیر پرمٹ مکہ جانے والوں کی سخت چیکنگ

حج کے لیے سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ جدہ مکہ ہائی وے پر شمیسی چیک پوسٹ پر چیکنگ کی جا رہی ہے اور پرمٹ کے بغیر کسی کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ تفصیل دیکھیں ارسلان ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: