’گران ٹومیٹینا فیسٹیول‘ جس میں شرکا ایک دوسرے پر ٹماٹر برساتے ہیں
’گران ٹومیٹینا فیسٹیول‘ جس میں شرکا ایک دوسرے پر ٹماٹر برساتے ہیں
منگل 3 جون 2025 9:49
کولمبیا میں گران ٹومیٹینا فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس کے دوران لڑائی کے دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔ اس ثقافتی میلے میں شرکا ایک دوسرے پر سرخ ٹماٹر برساتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو