منیٰ میں حجاج کے لیے ٹھنڈے پانی کی پھوار کا انتظام
منیٰ میں حجاج کے لیے ٹھنڈے پانی کی پھوار کا انتظام
بدھ 4 جون 2025 8:03
سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں حجاج کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے ٹھنڈے پانی کی پھوار کا انتظام کیا گیا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ایاز چوہدری کی ویڈیو۔