البانیہ کی ایک وادی جہاں ’زندگی گلابی ہے‘ جمعہ 6 جون 2025 8:28 البانیہ کی پرمیت وادی میں آج کل گلاب کے پھول ہر طرف کھلے ہوئے ہیں۔ یہاں کی ایک ٹیچر آریانا نکولا کا کہنا ہے کہ وادی میں گلاب زندگی کی علامت ہے جسے خوشبوؤں، کھانوں اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو البانیہ وادی پرمیت گلاب کا پھول گلاب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں