پاکستانی اردو فلم ’لو گرو‘ میں پہلی بار پشتو گانے کو شامل کیا گیا ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ پشتون گلوکار جنید کامران صدیقی کے گانے ’سادا آشنا‘ کو فلم لو گرو میں کیسے شامل کیا گیا اس حوالے سے بتا رہے ہیں جنید کامران صدیقی اردو نیوز کے ساتھ اس خصوصی انٹرویو میں