مشاعر مقدسہ میں حجاج کے لیے سائبان کا اہتمام اتوار 8 جون 2025 18:58 مشاعر مقدسہ میں ترقیاتی امور کی ذمہ دار کمپنی کی جانب سے حجاج کو سورج کی تپش سے محفوظ رکھنے کے لیے سائبان کا اہتمام کیا گیا۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی اس ویڈیو میں مشاعر مقدسہ حجاج سورج سائبان اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں