چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیژو کے گاؤں ژنگئی میں ایک شخص چین تیاگ منگ نے اپنا کئی منزلہ مکان پرانے پلائی بورڈز اور ٹیڑھی میڑھی لکڑیوں کی مدد سے بنایا ہے۔ انہوں نے اس مکان کو مسمار ہونے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ حکام نے 2018 میں اس گاؤں کا بیشتر حصہ مسمار کر دیا تھا تاکہ اس علاقے میں منافع بخش سیاحتی مقام تعمیر کیا جا سکے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ