گلیات کی سیر کو جائیں تو نتھیا گلی سے صرف 50 منٹ کی ڈرائیو پر ہرنوئی کے نام سے سیاحتی مقام واقع ہے جہاں سیاحوں کے لیے خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ یہاں پانی میں چارپائیاں رکھی ہوئی ہیں جن پر بیٹھ کر چائے اور پکوڑوں کا مزہ لے سکتے ہیں۔ ہرنوئی سے اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ