’تھوڑی تکلیف زیادہ سکون‘، بیجنگ کی برف میں گِھری جھیلوں میں تیراکی
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے مضافاتی علاقوں میں آج کل درجہ حرات منفی سات تک پہنچ چکا ہے لیکن ایسے میں بھی کچھ لوگ برف میں گِھری جھیلوں میں تیراکی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سرگرمی صحت کے لیے مفید ہے۔
اے ایف کی ویڈیو رپورٹ
