Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سٹاف کے تعاون پر حیرانگی ہوئی‘، اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر فعال

شہریوں کو آسان اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے آسان خدمت سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔ یہ آسان خدمت سینٹر کیسے کام کرتا ہے اور عوام اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو
 

شیئر: