Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’25 کروڑ عوام کی فائٹ‘، قازقستان میں انڈین باکسر کا سامنا کرنے کو تیار شعیب زہری

بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر شعیب خان زہری قازقستان میں ہونے والی فائٹ کی تیاری کر رہے ہیں جس میں ان کا سامنا انڈیا کے باکسر سے ہو گا۔ وہ پاکستان کے پہلے باکسر ہیں جنہوں نے یو بی او ورلڈ سپر لائٹ ویٹ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ 12 راؤنڈز پر اس مقابلے کو جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار یوسف خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: