’25 برس بعد کام پر واپسی‘، لاہور میں بسنت کی اجازت پر کاریگر خوش
حکومت پنجاب کی جانب سے21 برس بعد لاہور میں بسنت منانے کی اجازت کے بعد پتنگ ساز خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مختصر وقت میں ڈیمانڈ پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے ، حکومت کو زیادہ وقت دینا چاہیے تھا۔ مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں
