پاکستان میں سرکاری سکولوں کا نام لیں تو فوراً سے ذہن میں سخت مزاج استاد کا خیال آتا ہے جو ہاتھ میں ڈنڈا لیے کھڑا ہے اور بچوں کو مرغا بنا رہا ہے لیکن سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجورو کے ایک گورمنٹ سکول کے استاد اس منفی تاثر کو بدل رہے ہیں۔ دیکھیے بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔