Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑیوں کے کالے شیشے، ضرورت یا فیشن؟

پاکستان میں گاڑیوں کے شیشوں پر ٹنٹ لگانے پر پابندی ہے تاہم اس کے باوجود آج کل سڑکوں پر ایسی گاڑیاں نظر آتی ہیں جن کے شیشے کالے ہوتے ہیں۔ حارث خالد کی ویڈیو میں جانیے کہ آیا گاڑی کے شیشے ضرورت کے مطابق کالے رکھے جاتے ہیں یا یہ فیشن بن چکا ہے؟

شیئر: