Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملائشیا کے ’سیلفی مین‘ جو سیاحوں کے لمحات یادگار بنا دیتے ہیں

موحد نظام ملائشیا کے ان ’سیلفی مین‘ میں سے ایک ہیں جو کوالا لمپور کے ٹوئن ٹاورز آنے والے سیاحوں کی تصاویر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ سٹریٹ فوٹوگرافر لوگوں کے لمحات کیسے یادگار بنا دیتے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: