تلواریں، روایتی لباس اور موسیقی، ملائیشیا میں فصل کی کٹائی پر جشن
تلواریں، روایتی لباس اور موسیقی، ملائیشیا میں فصل کی کٹائی پر جشن
پیر 23 جون 2025 8:21
ملائیشیا کی ریاست سارواک کے دایک قبیلے نے دارالحکومت کوچنگ کی سڑکوں پر چاول کی فصل کی کٹائی کے اختتام کا جشن منایا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس جشن سے ان کو خوشی ملتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو