Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سائنس کی سواری‘، بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے لیے موبائل لیب

0 seconds of 4 minutes, 52 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
04:52
04:52
 
کوئٹہ کے نجی سکول کے طلبہ نے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے لیے موبائل سائنس لیب تیار  کی ہے۔ ’سائنس گاڑی‘ کے نام سے یہ  چلتی پھرتی سائنس لیب  دور دراز سکولوں تک پہنچ رہی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: