Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے ھجری سال کے آغاز پر سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنا ’کسوہ‘ تبدیل

نئے ھجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل کردیا گیا ہے۔ نیا غلاف کعبہ خالص ریشم کے 47 حصوں پر مشتمل ہے جس پر 24 قیراط سونے کے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج ہیں۔ کسوہ کا مجموعی وزن 1415 کلو گرام ہے۔ دیکھیے الاخباریہ کی یہ ویڈیو۔

شیئر: