ایشیا کپ کوالیفائر 2026 کے لیے قومی ویمنز فٹ بال ٹیم کے سکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ کوالیفائر 2026 کے لیے قومی ویمنز فٹ بال ٹیم کے سکواڈ کا اعلان
جمعرات 26 جون 2025 15:31
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ 2026 کوالیفائر کے لیے قومی ویمنز فٹ بال ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کوالیفائرز 29 جون سے 5 جولائی تک جکارتی، انڈونیشیا میں ہوں گے۔
مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔