Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نائب وزیر خارجہ سے جدہ میں موریطانیہ اور ترکیہ کے وزرا کی ملاقات

 دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں سمیت متعدد امور پر بات کی گئی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید الخریجی سے جمعرات کو جدہ میں اوآئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر موریطانیہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سلام ولد مرزوک اور ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ موسی کولاکلی کایا نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں او آئی سی میں مملکت کے مستقنل نمائندے صالح بن حمد السحیبانی اور مکہ میں وزارت خارجہ کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل فرید بن سعد الشھری بھی موجود تھے۔

 

شیئر: