Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رین فورسٹ، ایمازون جنگلات کے تھیم پر اسلام آباد کا فوڈ کورٹ

دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات میں واقع ایمازون مال کا فوڈ کورٹ ایمازون کے جنگلات کی تھیم پر بنایا گیا ہے۔ اس فوڈ کورٹ میں جانوروں کی ڈمیز رکھی گئی ہیں جو مسلسل حرکت کر رہی ہوتی ہیں جس کو دیکھ پر بچے بہت زیادہ محظوظ ہوتے ہیں۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: