Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے قصر السلام میں انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو جدہ کے قصر السلام میں انڈونیشیا کے صدر پرابو سوبیانتو کا خیرمقدم کیا ہے۔ انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز مین قصرالسلام  میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے دیکھیں یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: