Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فیس بک پر دوستی اور پھر پیار ہوگیا‘، امریکی خاتون کی پاکستانی سے شادی

فیس بک پر دوستی کے بعد امریکی خاتون مینڈی نے پاکستان پہنچ کر ضلع دیر کے نوجوان ساجد علی سے شادی کر لی ہے۔ خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زلیخا رکھ لیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: