Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وی سسٹرز: خواتین کے لیے ’محفوظ‘ سواری جسے خواتین ہی چلاتی ہیں

وہ دن ختم ہو چکے ہیں جب سفر کے لیے سڑک یا گلی میں کھڑے ہو کر ٹیکسی یا رکشے کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ اب کہیں بھی کھڑے ہوں، سمارٹ فون نکالا اور ایپ اوپن کرکے گاڑی یا بائیک منگوالی۔ یہ گاڑیاں اور بائکس زیادہ تر مرد ہی چلاتے ہیں لیکن اب ’وی سسٹرز‘ کے نام سے ایک ایسی رائیڈ شیئرنگ ایپ متعارف کرائی گئی ہے جہاں خواتین ہی گاڑیاں اور بائیک چلاتی ہیں اور یہ صرف خواتین کو ہی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دیتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: