ایلیگیٹر ایلکاٹرز: فلوریڈا میں تارکین کے لیے سانپوں اور مگرمچھوں میں گھرا ہوا حراستی مرکز
ایلیگیٹر ایلکاٹرز: فلوریڈا میں تارکین کے لیے سانپوں اور مگرمچھوں میں گھرا ہوا حراستی مرکز
جمعرات 3 جولائی 2025 11:39
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ’ایلیگیٹر ایلکاٹرز‘ نامی حراستی مرکز کا دورہ کیا جہاں غیرقانونی تارکین کو رکھا جائے گا۔ یہ مرکز چاروں طرف سے دلدلی زمین سے گھرا ہوا ہے جس میں مگرمچھ اور سانپوں کا بسیرا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ