’سفیر سندھ‘ کہلانے والے دلیپ پرمار ضلع تھر پارکر کی خوبصورتی اور منفرد مناظر کو فوٹوگرافی اور ویڈیوز کے ذریعے لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ ان کے مطابق تھرپارکر میں سیاحت کے لیے ایسے مقامات موجود ہیں جو باقی ملک سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ