Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب امارات: فجیرہ میں کھجوریں اتارنے اور محفوظ کرنے کا روایتی طریقہ

متحدہ عرب امارات کے علاقے فجیرہ میں کھجوروں کی فصل پکتے ہی اتارنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ روایتی طریقے کے تحت کھجوروں کو دھوپ میں خشک کیا جاتا جس سے کھجوریں نہ صرف محفوظ رہتی ہیں بلکہ ان کا ذائقہ بھی بہتر ہو جاتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: