Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اعلیٰ معیار اور ہاتھ کی نفیس کڑھائی‘: حساوی بشت عرب دنیا کی پسندیدہ پوشاک

الاحسا اپنی صنعتوں اور دستکاریوں کے لیے مشہور ہے، خاص طور پر حساوی بشت جو اپنی نفیس سلائی، اعلیٰ معیار اور ہاتھ کی کڑھائی کی وجہ سے عرب دنیا میں بہت مقبول ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق حساوی بشت گہرے یا ہلکے رنگ کے کپڑوں میں دستیاب ہوتے ہیں، جو ذوق، موقع اور موسم کے مطابق منتخب کیے جاتے ہیں۔
بشت ریشمی دھاگے، اور سنہری اور  زری کے  کشیدہ کاری سے سجے ہوتے ہیں، جن کے رنگ پیلے، سرخی مائل اور سفید شیڈز میں ہوتے ہیں۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو

شیئر: