سعودی عرب کی مارکیٹوں میں تربوز سیزن کا آغاز پیر 7 جولائی 2025 14:26 سعودی عرب کی مارکیٹوں میں تربوز سیزن کا آغاز ہو گیا ۔قصیم ، الجوف ، وادی الدوسر و دیگر علاقوں میں یہ پھل کثرت سے پایا جاتا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایس پی اے کے ویڈیو میں تربوز پھل فروٹ تربوز کا موسم اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں