کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں ایک رہائشی عمارت کے انہدام کے بعد جہاں 27 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں، وہیں ریسکیو اہلکار عبدالقادر نے ملبے سے ملنے والی نقد رقم اور چیکس ایمانداری کے ساتھ لواحقین کے حوالے کر کے ایک غیرمعمولی مثال قائم کی۔ تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں