Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سٹیٹس سمبل‘ کے لیے جانوروں کو رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پاکستان میں نایاب اور غیرملکی جانوروں کو گھروں میں رکھنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جس طرح سے ان پالتو جانوروں کو دکھایا جاتا ہے، اب یہ سٹیٹس سمبل بن چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں گھروں میں غیرقانونی طور پر رکھے گئے پالتو جانوروں کے مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: