Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل کے پہلے کمپیوٹر کی نیلامی، ’یہ نہ ہوتا تو آئی فون ہوتے نہ آئی پیڈ‘

مشہور امریکی کمپنی ایپل کا پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جو آج بھی ہر طرح فعال ہے۔ اسے سٹیو جابز اور سٹیو وزنیاک نے 1976 میں ایک گیراج میں اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا جس کے بعد ٹیکنالوجی کی دنیا تبدیل ہو کر رہ گئی۔ منتظمین کو امید ہے کہ یہ انٹیک کمپیوٹر چار سے چھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہو جائے گا۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: