لندن کا ’ویجیٹیبل آرکیسٹرا‘ بینڈ سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ اس بینڈ کی گاجر سے بنی ہوئی بانسری پر بجنے والی دھن بہت پسند گئی ہے۔ ایک موقع پر برطانوی بادشاہ چارلس نے بھی بینڈ کے ساتھ گاجر کی بانسری پر دھن بنائی تھی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ