Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیا کپ کا فارمیٹ تبدیل کر کے ٹی 20 کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

ایشیا کپ 2025 کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انڈیا اور پاکستان سمیت آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایشیا کپ ویسے تو ٹی 20 فارمیٹ کے تحت کھیلا جا رہا ہے لیکن کیا ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے۔ تفصیل بتا رہے ہیں اردو نیوز کے ثوبان افتخار راجہ 
 

شیئر: