Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملتان: تحصیل جلالپور کا 90 فیصد علاقہ زیرِ آب، انخلا کے لیے آپریشن جاری

ملتان کا علاقہ جلالپور پیروالا سیلابی ریلے کی زد میں ہے جہاں سے لوگوں کو نکالنے کے لیے انخلا آپریشن جاری ہے۔ تحصیل جلالپور کے 90 فیصد علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: