Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدرسے کی ’چٹائی‘ سے یورپی یونیورسٹی تک، کوئٹہ کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر کا ’غیرمعمولی‘ سفر

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ محمد صادق کاکڑ کبھی سکول نہیں گئے لیکن انہوں نے یورپ کی یونیورسٹی سے قانون کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔ مدرسے سے پڑھنے والے محمد صادق کاکڑ نے یہ غیر معمولی سفر کیسے  طے کیا؟ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ 

 

شیئر: