برطانیہ: دنیا کی ’تیز ترین‘ الیکٹرک کار جس کو الٹا بھی چلایا جا سکتا ہے
برطانیہ: دنیا کی ’تیز ترین‘ الیکٹرک کار جس کو الٹا بھی چلایا جا سکتا ہے
بدھ 16 جولائی 2025 8:25
برطانوی ہائپر کارساز کمپنی ’میکمورٹری‘ نے اپنی سپیرلنگ کار کی نمائش کی جو دنیا کی پہلی کار ہے جسے الٹا بھی چلایا جا سکتا ہے۔ اس گاڑی کو الٹا چلانے کا تجربہ خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے ٹریک پر کیا گیا۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ