زمیندار کے ظلم کا شکار ہونے والی اونٹنی ’کیمی‘ مصنوعی ٹانگ کے سہارے چلنا شروع
زمیندار کے ظلم کا شکار ہونے والی اونٹنی ’کیمی‘ مصنوعی ٹانگ کے سہارے چلنا شروع
بدھ 16 جولائی 2025 12:54
کیمی نامی اونٹنی مصنوعی ٹانگ کے سہارے اب دوبارہ چلنے کے قابل ہو گئی ہے۔ گزشتہ سال کیمی ایک زمیندار کے کھیت میں گھس گئی تھی جس پر زمیندار کے ملازمین نے اس کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔ کیمی کے لیے یہ مصنوعی ٹانگ امریکہ کی ایک بائیونک پیٹس نامی تنظیم نے تیار کی ہے۔