Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میٹرو کی سروسز اب چھ بجے کی بجائے ساڑھے پانچ بجے

ریاض میں طلبا، ملازمین اور صبح سویرے سفر کرنے والے مسافروں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ریاض میٹرو ٹرین اب ساڑھے پانچ بجے اپنی سروسز کا آغاز کرے گی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: