قدرتی آفات کے دوران ریسکیو، پنجاب میں ’ایئرلفٹ‘ کے لیے ڈرون
قدرتی آفات کے دوران ریسکیو، پنجاب میں ’ایئرلفٹ‘ کے لیے ڈرون
بدھ 10 ستمبر 2025 12:53
اب پاکستان میں بھی ڈرون کے ذریعے قدرتی آفات کے دوران خطرناک مقامات سے قیمتی جانیں بچائی جا سکیں گی۔ ایئرلفٹ ریسکیو کے لیے پنجاب حکومت نے 200 کلوگرام تک وزن اُٹھانے والا ڈرون حاصل کیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ