Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کر کے خود پر فوکس کریں، ہنزہ کی خاتون باکسر

گلگت بلتستان  کے علاقے ہنزہ سے تعلق رکھنے والی باکسر سجیہہ اسماعیل نے لاہور کا رُخ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیا تھا لیکن اب وہ یہاں فٹنس کوچ بن گئی ہیں۔ سجیہہ اسماعیل قومی سطح پر باکسنگ کے مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: