’بہترین چوائس‘، سولر پینل لگوالے والے کراچی کے شہری کیا کہتے ہیں؟
’بہترین چوائس‘، سولر پینل لگوالے والے کراچی کے شہری کیا کہتے ہیں؟
جمعرات 17 جولائی 2025 8:49
کراچی کی رہائشی فریدہ سلیم نے اپنا زیور بیچ کر اپنے گھر میں سولر لگوایا ہے۔ اسی طرح دیگر کئی شہری بھی بجلی کے بلوں سے تنگ آ کر سولر پر منتقل ہو گئے ہیں۔ ان شہریوں کی مشکلات کس حد تک کم ہو سکی ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔