Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معذور افراد کو معلومات فراہم کرنے والا پہلا چیٹ بوٹ ’نور‘ متعارف

پاکستان میں معذور افراد کی رہنمائی کے لیے سپیشل ٹیلنٹ ایکسچینج پروگرام (سٹیپ) نے اقوام متحدہ، نیکٹا اور یورپی یونین کے تعاون سے نور نامی مصنوعی ذہانت کا چیٹ بوٹ متعارف کرایا ہے. یہ چیٹ بوٹ کئی زبانوں میں معذور خواتین و نوجوانوں کو حقوق، تعلیم، قانونی مدد اور ذہنی صحت سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: