Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ، ’بن جاتا تو بارشوں سے نقصانات بھی کم ہوتے‘

راولپنڈی شہر میں واقع نالہ لئی کے ساتھ ایکسپریس وے بنانے کا منصوبہ برسوں بعد بھی کھٹائی میں پڑا ہوا ہے۔ نالہ لئی پر 17 کلومیٹر طویل ایکسپریس وے کی مجوزہ تعمیر سے راولپنڈی کی مری روڈ کو اسلام آباد سے جوڑا جائے گا۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: