امریکی جزیرے پر واقع الکاٹراز جیل جہاں بدنام زمانہ مجرموں کو رکھا جاتا تھا
امریکی جزیرے پر واقع الکاٹراز جیل جہاں بدنام زمانہ مجرموں کو رکھا جاتا تھا
ہفتہ 19 جولائی 2025 6:58
امریکہ کی مشہور الکاٹراز جیل ایک مرتبہ پر خبروں میں ہے اور اس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان ہے۔ صدر ٹرمپ نے الکاٹراز جیل کو دوبارہ سے مجرموں کے لیے کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ