موسمیاتی تبدیلیاں وسطی ایشیا میں پھلوں کی پیداوار پر بری طرح انداز ہو رہی ہیں جن میں تاجکستان کی مشہور خوبانی بھی شامل ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ کبھی خشک سالی ہو جاتی ہے اور کبھی بہت زیادہ بارش، جس کی وجہ سے وہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ