آلودگی میں اضافہ: ویتنام میں پیٹرول پر چلنے والی بائیکس پر پابندی
آلودگی میں اضافہ: ویتنام میں پیٹرول پر چلنے والی بائیکس پر پابندی
منگل 22 جولائی 2025 9:27
ویتنام کی حکومت نے دارالحکومت ہنوئی میں پیٹرول پر چلنے والی بائیکس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے تاہم شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو مرحلہ وار ختم کرنا چاہیے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو