Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کشتی سازی کوئی نہیں سیکھتا، محنت کا کام ہے‘

لاہور میں دریائے راوی کے کنارے عبدالمجید کشتی سازی کے آخری کاریگر سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے دس سال کی عمر میں اپنے والد سے کشتی بنانے کا کام سیکھنا شروع کیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ہمارا خاندانی ہنر ہے لیکن میرے بعد اسے کوئی جاری نہیں رکھ سکے گا کیونکہ کوئی اسے سیکھنے والا نہیں ہے۔‘ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: