ڈبلیو پی سی اے کی جانب سے زم زم کلر کٹ چیمپیئن ٹرافی
ڈبلیو پی سی اے کی جانب سے زم زم کلر کٹ چیمپیئن ٹرافی
پیر 28 جولائی 2025 18:17
ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن کے جانب سے زم زم کلرکٹ چیمپیئن ٹرافی کے فائنل میچ کھیلے گئے ۔ مارننگ بلیو بنسواڑہ بالرز برنر کرکٹ کلب ، مارننگ پرائم گجرات وڑائچ الیون ، آفٹر نون بلیو الکبانی کرکٹ کلب جبکہ آفٹر نون پرائم سعودی الیون نے فائنل میچز میں فتح حاصل کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں